صدر پیوٹن صدارتی محل کرملین میں باقی

 روس کے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں صدر پیوٹن پہلے نمبر پر ہیں۔ اب تک کی رپورٹس کے مطابق روس کے صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق 99 فیصد ووٹوں کی گنتی میں ولادیمیر پیوٹن 76٫6 فیصد ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔

الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق موجودہ انتخابات میں 52 میلین سے زیادہ لوگوں نے اپنے ولادیمیر پیوٹن کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ روس کے تمام انتخابات میں موجود الیکشن سب سے بہتر الیکشن قرار پائے ہیں۔ ان انتخابات صدر پیوٹن سے 2004 کے انتخابات سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ 2004 ء کے انتخابات میں پیوٹن نے 71 فیصد سےکچھ زیادہ ووٹ حاصل کئے تھے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful