صیہونی حکومت نے مزید تین فلسطینیوں کے گھر منہدم کر دیئے

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات پر عالمی تنقید کے باوجود صیہونی فوجیوں نے  بیت المقدس شہر میں تین فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کر دیا ہے۔

صیہونی حکومت، فلسطینوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر منہدم کرتی چلی آ رہی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقوں میں آبادی کا ڈھانچہ صیہونیوں کے حق میں تبدیل کرنا ہے۔

اسرائیل ، فلسطینیوں کے خلاف انہدامی کارروائیوں کے ذریعے فلسطینیوں پر دباؤ ڈال کر انہیں تحریک انتفاضہ قدس کو روکنے پر مجبور کرنے کی بھی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

صیہونی حکومت نے تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بعد سے فلسطینی شہیدوں کی لاشیں ضبط کرنے نیز شہید اور زخمی ہونے والوں کے گھروں کو منہدم کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

صیہونی حکومت یکم اکتوبر دوہزار پندرہ سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے درجنوں فلسطینیوں کے گھر منہدم کرچکی ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful