طالبان کے سربراہ ملا منصور کو شہید کہنانعیم الحق کا ذاتی موقف ہے ٗ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا منصور کو شہید کہنانعیم الحق کا ذاتی موقف ہے ٗ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ۔

ایک انٹرویو میں انہوں کہا کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ٗپارٹی ترجمان نعیم الحق نے ملا منصور کو شہید کہا ہے تو یہ کسی بھی صورت پارٹی پالیسی نہیں، تحریک انصاف ملا منصور کو شہید نہیں سمجھتی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful