عالمی سطح پر فتح اورحماس کے مابین معاہدے کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔

فلسطین کی جهاد اسلامی نے فتح اورحماس کے مابین قومی مصالحت کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔جبکہ عرب لیگ نے بھی فتح اورحماس کے مابین اس معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ فلسطینی عوام کے اھداف کے حصول اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کے سلسلے کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔

واضح رہے کہ کل مغربی کنارے کی حکمران فلسطینی اتھارٹی کی جماعت الفتح اورغزہ انتظامیہ کی تنظیم حماس کے درمیان 10سال بعد مصالحت کا معاہدہ طے پاگیا۔

حماس اور الفتح کے مرکزی قائدین مصالحاتی عمل کے لیے 10اکتوبر سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود تھے۔

2007 میں فلسطینی گروپ حماس اور الفتح کے درمیان ہونے والی پر تشدد جھڑپوں کے بعد سے غزہ پر حماس اور مغربی کنارے پر الفتح کا کنٹرول قائم ہے۔

فلسطینی وزیراعظم رامی حماداللہ نے حال ہی میں غزہ کا غیر معمولی دورہ کیاتھا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful