عالمی کرکٹ کپ:برطانیہ کا فاتحانہ آغاز, افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو 104رنز سے ہرا دیا

لندن میں عالمی کرکٹ کپ2019 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو104 رن سے ہرا دیا۔ بین اسٹروکس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ۔ انہوں نے 89 رن بنائے اور دو وکٹیں حاصل کیں۔

About VOM

وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔