عدل و انصاف پر مبنی نظام کے قیام کے لئے شہدائے کربلا کی تاریخ سے رہنمائی حاصل کی جائے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔  عمران خان کا کہنا تھا کہ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اوران کے ساتھیوں نے ظلم کے خلاف جدوجہد کی آفاقی مثال قائم کی، عدل و انصاف پر مبنی نظام کے قیام کے لئے شہدائے کربلا کی تاریخ سے رہنمائی حاصل کی جائے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ واقعہ کربلا سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاستی قوت سے نظریات مسخ نہیں کئے جاسکتے، کربلا کے شہداء نے اپنے خون سے حق اور باطل کے درمیان امتیازی لکیر کھینچی۔ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful