عرب دنیا کا وہ گاﺅں جہاں صرف 3.5گھنٹے کا دن ہوتاہے

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک) سطح سمندر سے تقریباً دوہزار میٹر بلندی پرموجود عمان کے نواحی گاﺅں’وکان‘ میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتاہے جو سارا سال 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتالیکن شاید یہاں کے مکین سورج کے حساب سے روزہ نہیں رکھتے بلکہ دیگر علاقوں کا اوسط وقت نکال کر روزے رکھتے ہیں۔
نیوزویب سائٹ ایمریٹس 24/7کے مطابق عمان اور دیگر خلیجی ممالک کے اخبارات نے لکھاکہ دن 11بجے کے قریب سورج نکلتا ہے اور اڑھائی بجے تک غروب ہوجاتاہے ۔دارلحکومت مسقط سے 150کلومیٹر دور البتینہ کے شمال میں واقع اس گاﺅں’Wekan‘ میں جانے کیلئے گدھوں، گھوڑوں یا چاروں ٹائروں سے زور لگانیوالی گاڑیوں کاسہارالیناپڑتاہے ۔
سعودی اخبار ’عجل‘ کے مطابق دنیا میں اس گاﺅں میں روزے کا دورانیہ سب سے کم ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مکین مقامی وقت کی پیروی کرتے ہیں یا نہیں

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful