عرب ممالک بلوچستان کو آزاد ملک تسلیم کرکے انہیں سفارت کاری کا موقع فراہم کریں۔

دبئی : متحدہ عرب امارات امن کے سربراہ ضاحی خلفان تمیم نے اپنے ٹویٹر پیغامات میں کہا کہ بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کرتا ہوں اور عرب ممالک کو بھی کہتا ہوں کہ وہ بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کریں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بلوچوں اور اھوازیوں پر ظلم کے پہاڑ تھوڑے جا رہے ہیں۔ اگر یہ ظلم اور بربریت کسی پہاڑ پر ہوتے تو وہ پگل جاتے میں نے اپنی زندگی میں ظلم کی ایسی داستانیں نہیں دیکھی۔ خلفان نے مزید کہا کہ عرب ممالک بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کرلیں اور اپنی مملکت میں سفارت اور کونسل کھولنے کی اجازت دیں

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful