عمران خان کا 2018ء کا الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان

كراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2018 کاء الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی شہر سے پورے ملک کا نظام چلتا تھا اور کراچی وہ شہر تھا جہاں لوگ چھٹیاں منانے آتے تھے لیکن کراچی کے ساتھ گزشتہ دور میں زیادتی کی گئی

۔ عمران خان نے 2018ء کا الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں اور چاہتا ہوں کہ کراچی وہ شہر بنے جہاں دنیا سے لوگ نوکری کرنے آئیں۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ لیڈر محبت بانٹتا ہے، نفرت نہیں اور کراچی کو تقسیم اور لڑائی سے سب سے زیادہ نقصان ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو تقسیم سے سب سے زیادہ نقصان ہوا، کراچی کے لوگوں کو تقسیم کیا گیا لیکن ہم نے کراچی کے لوگوں کو ایک کیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful