عمران خان کے دورہ چین میں روسی صدر کو سائیڈ لائن مذاکرات کے لیے آمادہ نہ کیا جاسکا

اسلام آباد: وزیر اعظمعمران خان دورہ چین مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظمعمران خان کے دورہچین سے متعلق وزارتِ خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے. وزراتِ خارجہ کے اعلامیے کے مطابق چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ میں ہونے والے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی‘اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ انٹرنیشنل ہارٹیکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی.

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.