عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟، محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

کراچی ( نیوز ڈیسک ) عیدالفطر کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، رمضان المبارک 29 روز کا ہونے کی وجہ سے پشاور اور ملک کے دیگر حصوں میں ایک روز عید ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے 20 منٹ ہوگی جو کہ رویت کیلئے کافی ہے، چاند نظر آنے کی صورت میں عید الفطر پیر 26 جون کو ہوگی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 29 دنوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں ایک روز عید منائے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful