غیر آئینی خطہ میں پہلے گورنر اور اب جج کی غیر قانونی تقرری

گلگت : جسٹس( ر)رانامحمدشمیم خان نے تین سال کی مد ت کے لیے چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کاحلف اٹھالیا ہے۔
گورنرگلگت بلتستان چودھری برجیس طاہر نے چیف جسٹس سے عہدے کاحلف لیا ،جسٹس( ر)رانامحمدشمیم خان سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں ۔

قواعد کے تحت گلگت بلتستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم پاکستان دیتے ہیں اور ان کا تقرر تین سال کے لیے ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے چند عرصے پہلے ایک پریس کانفرنس میں واضح کردیا تھا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا آئینی حصہ نہیں ۔

جب کہ ایک غیر آئینی خطہ میں پہلے گورنر اور اب جج کی غیر قانونی تقرری پر عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful