تازہ ترین

فرزندان بانیان پاکستان مزار قائد پر تجدید عہد وفا کے لیئے حاضر

سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین سندھ سید علی حسین نقوی نے صوبائی و مرکزی رھنماوں کے وفد کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور عوام نے پاکستان زندہ باد قائداعظم زندہ باد پاکستان ببایا تھا پاکستان بچائیں گے کے نعروں سے استقبال کیا

وفد میں علمائے کرام بشمول مرکزی ترجمان مولانا مختارامامی مولانا علی انور جعفری، مولانا نشان حیدر ساجدی، مولانا صادق جعفری ، مولانا احسان دانش و دیگر جبکہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے عالم کربلائی،  ناصر حسینی، اور کراچی ڈویژن کے میثم عابدی سمیت مبشر حسن اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮکہ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺭﺽ ﭘﺎﮎ ﭘﺮ ﺍﺗﺮﮮ
ﻭﮦ ﻓﺼﻞِ ﮔﻞ ﺟﺴﮯ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧﺀ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﮎ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻭﻃﻦ کےلیے
ﺣﯿﺎﺕ ﺟﺮﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﺑﺎﻝ ﻧﮧ ﮨﻮ
( ﺁﻣﯿﻦ)

13900104_765103976925803_7347723574413804543_n

13901391_765095026926698_5001006480548200298_n

13912379_765135713589296_1163770865760328077_n

13921202_765135013589366_9128265184148186903_n

13925176_765094913593376_2884317464451347181_n

13932770_765135423589325_386646204040090164_n

13932807_765104130259121_7303127904282838033_n

13934613_765094736926727_6928539481213150469_n

13939314_765094853593382_8044870934056646398_n 14022379_765135893589278_8075768378693984331_n

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful