فلسطینی تجزیہ نگار نے آل سعود کو ’’یہود خیبر‘‘کی باقیات قرار دے دیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی صحافی اور تجزیہ نگار ’’شاکرزلوم‘‘نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سعودی عرب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمران خاندان آل سعود کو ’’یہودخیبر‘‘کی باقیات قراردیا۔ اس سے قبل سعودی ویزر خارجہ عادل الجبیر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ موجودہ وقت میں عرب اور اسرائیل تنازعے کا کوئی جواز موجود نہیں، الجبیر کے اس بیان پر عرب دُنیا کے بیشتر سکالرز ،دانشور ،صحافی اور عوام الناس سیخ پا اور حیران ہے کہ کس طرح سعودی عرب کے نزدیک اب اسرائیل دشمن نہیں !

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful