فیصل مسجد کے امام کو سیاسی معاملات پر بات کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد کے امام کو جمعہ کے خطبے کے دوران سیاسی معاملات پر بات کرنے سے روک دیا گیا۔ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ انہوں نے فیصل مسجد کے امام کو کسی بھی سیاسی معاملے میں الجھنے سے باز رہنے کا کہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری ادارے کی درخواست پر امام مسجد کو اپنے خطبوں کے دوران میانہ روی اختیار کرنے کا کہا گیا ہے، امام مسجد نے گذشتہ جمعہ کو اپنے خطبے میں حکمرانوں کیلئے اللہ سے ہدایت مانگی تھی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful