قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان کی اپیل پر گلگت بلتستان میں انوکھا احتجاج شروع ،ایک ہفتہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ

گلگت میں 13 اکتوبر 2005 کے کیسں کو فوجی عدالتوں میں منتقل کرنے کے خلاف قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی کے حکم پرگلگت اور مضافاتی علاقوں میں 9بجے سے لوگوں کا گھروں کی چھتوں میں چڑھ کراللہ اکبر اور لبیک یا حسین کےاحتجاجی  نعرے بلند ۔ احتجاجی نعروں سے پورا شہر گونج اٹھا۔ آئندہ جمعہ تک نعرے جاری رہینگے ۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful