قوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرائے، برجیس طاہر

وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، کشمیری نوجوانوں کا خون ظالمانہ طریقے سے بہایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ بھارت پر دبائو ڈالے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم فوری طور پر بند کرے اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو اُن کا حق خودارادیت دے۔ دریں اثنا وزیر امور کشمیر برجیس طاہر اور قائم مقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے آستانہ عالیہ بساہاں شریف کا دورہ کیا جہاں پیر علی رضا بخاری نے ان کا استقبال کیا۔ معزز مہمانوں پر گلپاشی اور گلدستے پیش کئے گئے، اس موقع پر ختم نبوت بل کی منظوری کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful