قیام امن کے حق میں ہیں، ایرانی صدر

نئی دہلی : ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے دورہء بھارت کے دوران کہا ہے کہ تہران حکومت امن مذاکرات کو فروغ دینے اور شورش زدہ خطوں میں قیام امن کی خاطر ہر ممکن تعاون کو تیار ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق حیدر آباد میں مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شام، افغانستان اور یمن جیسے ممالک میں خونریزی روکی جانا چاہیے۔ اپنے اس 3روزہ دورے کے دوران ایرانی صدر آج ہفتے کے دن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔ روحانی کے اس دورے کے دوران دونوں ممالک کئی بلین ڈالر مالیت کے سمجھوتوں کو حتمی شکل دینے کی کوشش بھی کریں گے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful