قیدی کی موت،وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بنادی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جیل میں قید علی رحمت کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مرحوم علی رحمت کے موت کی اصل وجوہات جاننے کیلئے سیکریٹری قانون سجاد حیدر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی ہے جو مکمل انکوائری کرکے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کرے گی۔

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.