تازہ ترین

لاہور، چکوں چھکوں کی برسات سے پہلے بارش برس پڑی

 

لاہور کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے بونداباندی کا شروع ہونے والا سلسلہ موسلا دھار بارش کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ لبر گلبرگ اور قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں میں تیز بارش جاری ہے جس کے باعث آج پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ کی صورتحال مزید دلچسپ ہوگئی ہے۔

لاہور میں شروع ہونے والی بارش نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پریشانیوں کو بڑھادیا ہے کیوں کہ بارش نہ رکنے کی صورت میں پشاور زلمی کل کا ایلی مینیٹر میچ کھیلے گی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ سے باہر ہوجائے گی، پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کے باعث پشاور زلمی کل پلے آف مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز سے مدمقابل

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful