لندن: دریائے ٹیمز میں پاکستانی نژاد برطانوی گر کر ہلاک

لندن: برطانیہ کے شہر آکسفورڈ دریائے ٹیمز میں  ڈونے سے پاکستانی نژاد کمسن عون ڈوگر جاں بحق ہوگیا ہے۔ عون ڈوگر کے والد گلزار محمد کے مطابق ان کا بیٹا اپنے دوست کے ساتھ دریا میں نہانے کے لیے گیا تھا اور توازن برقرار نہ رکھنے کے سبب دریائے ٹیمز میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ہنس مکھ عون اسکول کی کرکٹ ٹیم کا رکن اور فٹبال کا بھی کھلاڑی تھا۔ عون ڈوگر کے خاندان کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ ایک عرصے سے برطانیہ میں مقیم ہے۔ 3برس پہلے ڈوننگٹن بریج سے15برس کے محمد حسین نے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگا لیا تھا۔ پل کاجنگلا چھوٹا اور نیچا ہونے کے سبب علاقے کی عوام کو شکایت ہے کہ یہ حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful