لوگ مجھے خط لکھ کر اپنے مسائل بتاسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ.

سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جس کو بھی کوئی مسئلہ ہے وہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے پتے پر انہیں خط لکھ دے۔ وہ خط پڑھ لیں گے ان کے پاس کوئی فائل زیر التوا نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وزیراعلیٰ بنے دو ہفتے تین دن ہوئے ہیں۔ تنہا وزیراعلیٰ کچھ نہیں کرسکتا۔ کابینہ، بیورو کریسی اور عوام جب تک ساتھ نہیں دیں گے فرق نہیں آئے گا

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.