لیبیا کا امریکہ کے منہ پر طمانچہ

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں قائم عبوری حکومت نے امریکی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے تمام امریکیوں کو لیبیا میں داخل ہونے سے منع کردیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لئے اٹھایا گیا ہے کہ امریکہ نے بھی لیبی شہریوں پر بلاوجہ سفری پابندی عائد کی ہے جوکہ لیبی شہریوں کیلئے قابل قبول نہیں کیونکہ اس اقدام سے یہ تصور پیداہوتا ہے کہ لیبی باشندے دہشت گرد ہیں حالانکہ لیبیا خود دہشت گرد کا شکار ہے اور اس کے خلاف جنگ لڑرہا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful