متحدہ عرب امارات میں ہندو مذہب کا پہلا مندر

متحدہ عرب امارات نے ہفتہ کے روز ایک غیرمعمولی اقدام کرتے ہوئے ملک میں ہندوؤں کے پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا- سعودی عرب میں مندر قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے جب کہ بحرین، اومان اور یمن میں ہندوؤں کے چند ہی مندر قائم ہیں- متحدہ عرب امارات نے مذہبی رواداری اور آزادیوں کو فروغ دینے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے جو ایک بہتر مستقبل کی علامت ہے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.