مجھے وزیراعظم عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ۔۔۔۔۔کابینہ میں رد و بدل کی خبروں پر نامور وفاقی وزیر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے پیغام بھیجا ہے کہ وزارتوں میں تبدیلی سےمتعلق چلنےوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ سب خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں ۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی

صداقت نہیں ہے اور نہ ہی کابینہ میں شامل کی کسی وزیر کی خبروں میں سچائی ہے۔ایسی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وفاقی وزراء کے قلمدان میں تبدیلی کی خبروں کو مستردکردیا اور کہا کسی وزیرکوتبدیل نہیں کیاجا رہا، تبدیلی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔وزیراس لیے وزیرہیں کیونکہ وزیراعظم ان سےمطمئن ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزراء کے قلمدان میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا حکومتی وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔کوئی وزیر نہیں ہٹا رہے۔تبدیلی کا اختیاروزیراعظم کے پاس ہے۔میڈیا اس ضمن میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا آئی ایم ایف سے اچھے مذاکرات ہوئے۔اسد عمر جلد بیان دیں گے۔ اس وقت پاکستان اہم مرحلے سے گزر رہا ہے اور اس نوعیت کی قیاس آرائیوں سے ہیجان جنم لیتا ہے۔ جو ملک کے مفاد میں نہیں۔حکومتی وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔وزراء کی تبدیلی وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے میڈیا اس ضمن میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ اس وقت پاکستان اہم مرحلے سے گزر رہا ہے اور اس نوعیت کی قیاس آرائیوں سے ہیجان جنم لیتا ہے، جو ملک کے مفاد میں نہیں۔وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کسی وزیرکوتبدیل نہیں کیاجا رہا۔ وزیراعظم نےپیغام بھیجا میڈیا پر غلط خبریں چل رہی ہیں، اس طرح کی خبریں تصدیق کے بغیر نہیں چلنی چاہئیں۔ غلط خبروں سے ملک اور میڈیا کا بھی نقصان ہوگا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.