مساجد اور جمعہ کی نمازوں میں اسلام کے نام پر قتل کیا جا رہا ہے.حسن روحانی

 

 ایران : ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج اسلام اور قرآن کے نام کا غلط استعمال کیا جارہا ہے
ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کی رات قاریان قرآن کریم اور مداحان اہل بیت (ع) کے ساتھ افطار کی تقریب میں کہا کہ آج اسلام، جہاد اور قرآن کے نام کا غلط استعمال کیا جارہا ہے- انہوں نے کویت میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مساجد میں اور نماز جمعہ کے دوران لوگوں کو اسلام کے نام پر قتل کیا جارہا ہے-

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful