مسلم ممالک پر امریکی حملے کا تسلسل افغانستان، عراق، لیبیا، اور اب شام

امریکہ کا ایک بار پھر عالم اسلام پر جارحیت کا آغاز
امریکہ نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملہ کر دیا
شامی فضائیہ امریکی اتحاد کے حملوں کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔
بعض نیوز ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر دمشق اور حمص پر 13 میزائل گرائے گئے ہیں جبکہ اسپوتنیک نیوز نے گرائے جانے والے میزائل کی تعداد 20 بتائی ہے۔ اسی اثنا شام سے ہمارے خصوصی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی اتحاد نے تاحال 30 میزائل گرا دئے ہیں۔
امریکہ نے حمص کے اہم شامی اڈوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے تاہم شاید وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
شامی ٹی وی چینل نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
شام کے حکام نے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں ہونے والی اس کھلے عام جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور امریکہ اپنے مزدور دھشتگردوں کو ایسے حملوں کے ذریعہ نجات نہیں دلا سکتا۔

About Yawar Official

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful