مصباح الحق بطور کپتان مسلسل 23 ٹیسٹ کھیل کر عبدالکردار،کلائیو لائیڈ، ناصر حسین اور گیٹنگ کے ہم پلہ ہو گئے

پاکستانی ٹیم کے سینئر بلے باز مصباح الحق نے بطور کپتان مسلسل 23 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا ہم وطن پلیئر عبدالکردار، کلائیو لائیڈ، ناصر حسین اور گیٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ مصباح نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ ہی یہ اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کولمبو میں سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ مصباح کا بطور کپتان مسلسل 23 واں ٹیسٹ تھا اور اس کے ساتھ ہی وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے مشترکہ طور پاکستان کے پہلے پلیئر بن گئے ہیں، اس سے قبل پاکستانی پلیئر عبدالکردار کو بھی ملک کی طرف سے مسلسل 23 کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful