مظفر آباد میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے، دیگر مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful