معروف سماجی رہنماء پر قاتلانہ حملہ

 کراچی :انچولی روڈ پر جعفریہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ سیل  کےجنرل سیکٹری معروف سماجی رہنما ظفر عباس پر نامعلوم دہشت گردوں کا قاتلانہ حملہ، ظفر عباس جے ڈی سی بال بال بچ گئے۔ دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین کے  سیکریٹری امور سیاسیات سندھ سید علی حسین نقوی نے واقع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سندھ انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جعفریہ ڈیزاسٹر سیل (جے ڈی سی) کے روح رواں ظفر عباس کو فوری طور پر سیکورٹی فراہم کی جائے. آج ان پر ھونے والا ناکام حملہ دہشت گردوں کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے.
ہم اللہ رب العزت کے حضور شکرگزار ہیں کہ اس نے پنجتن پاک کے صدقے میں برادر ظفر عباس کو محفوظ رکھا.

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful