مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری، ایک دن بعددوبارہ کرفیو نافذ

سری نگر ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں 20 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے جس کی وجہ سے سری نگر میں ایک روز قبل ہٹایا گیا کرفیو دوبارہ لگا دیا گیا، حریت رہنماؤں کی اپیل پرآج بھارتی مظالم کے خلاف مارچ کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس اور فوج سے جھڑپوں میں سینکڑوں مزید کشمیری زخمی ہوئے ۔ قبل ازیں مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا گیاتھا اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی تھی تاہم بھارتی فورسز کی جانب سے آپریشن کے نام پر کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت اور بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس کی جانب سے جمعے تک ہڑتال بڑھائی گئی تھی۔ بھارتی فورسز کی جانب سے 20 ویں روز دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، تاہم حریت رہنماؤں کی اپیل پرآج بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف مارچ کیا جائے گا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful