ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان: سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق نے1988میں لین دین کےتنازع جب کہ مجرم کریم نوازنے1999میں پرانی دشمنی پرایک شخص کو قتل کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں سزائے موت پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک 150 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful