ملک دشمن تنظیم طالبان کے گوڈ فادر سمیع الحق کو سینیٹ الیکشن میں منتخب کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔

 

مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے یو آئی س تحریک انصاف کی حمایت کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام (س) سربراہ عمران خان نے ملاقات کی تھی جس  کے اگلے روز ہی دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد کی خبریں گردش کرنے لگیں تھی جس کی مولانا سمیع الحق نے تصدیق کی تھی۔

مولانا سمیع الحق کو دشمن تنظیم طالبان کے گوڈ فادر سمجھا جاتاہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful