مناسب سہولیات دستیاب نہ ہونے سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر جابحق

مناسب سہولیات دستیاب نہ ہونے سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر جابحق صحافی منظر شگری کے مطابق گلگت ﺟﻼﻝ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﮯﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭘﺘﮭﺮ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﻮﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﯿﺎ ۔ ﻭﺭﺛﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﮨﺴﭙﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﯽ ﭨﯽ ﺳﮑﻦ ﻣﺸﯿﻦ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﺗﺸﺨﯿﺺ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺳﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺎﻥ ﭼﻠﯽ ﮒﺀﯼ ۔

یاد رہیں پاکستان کے زیر قبصہ خطہ گلگت بلتستان میں تعلیم اور صحت کے بنیادی سہولیات دور جدید میں بھی میسر نہیں۔

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.