مودی پر مقدمہ چلانے کیلئے کافی ثبوت مل گئے: راہول گاندھی کا دعویٰ

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی رافیل طیاروں کے سکینڈل میں مودی پر برس پڑے اور کہا مودی کا براہ راست نام آ رہا ہے، انکوائری کی جائے، پردھان منتری پر مقدمہ چلانے کے لیے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔بھارتی کانگریس کے صدر راہول
گاندھی نے پریس کانفرنس میں مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا رافیل سکینڈل کیس میں مودی کا براہ راست نام آ رہا ہے، انکوائری کی جائے، پیسا کہاں گیا، مودی کے خلاف کرمنل انویسٹی گیشن ہونی چاہئے۔ راہول گاندھی نے کہا مودی نے اپنے دوست کو فائدہ پہنچانے کیلیے رافیل ڈیل کا بجٹ بڑھایا۔اس سے پہلے ٹوئٹ میں راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ رافیل طیاروں کے سکینڈل میں نریندر مودی پر مقدمہ چلانے کے لیے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کی کڑی مودی کے ساتھ شروع ہوئی اور ان پر ہی ختم ہونی چاہئے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful