مولانا عبدالعزیز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کو اسلام آباد کی ایک مقدمی عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہے تاہم چند دن پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمان میں ایک بیان میں کہا تھا کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔ جبکہ حال ہی میں خفیہ اداروں کی جانب سے وزرات داخلہ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں ’لال مسجد مافیا‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ اس کے تعلقات انتہاپسندوں سے ہیں جو جڑواں شہروں کی سیکورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful