نائیجیریا میں بوکو حرام شدت پسندوں کے حملے میں 150افراد ہلاک

باکو: نائیجیریا میں شدت پسندتنظیم بوکو حرام نے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ رات150افراد کو ہلاک کر دیا۔ شدت پسندوں نے بورنوں کے علاقے میں نہتے لوگوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔

حملہ آوروں نے گھروں میں خواتین اور بچوں کو بھی نہ چھوڑا اور درجنوں خواتین اور بچوں کو بیدردی سے ذبح کر ڈالا۔ 50 سے زائد شدت پسندوں نے کوکاوا گاؤں پر حملہ کیا۔ شدت پسندوں نے گھروں کو آگ لگا دی جس سے درجنوں افراد جھلس گئے۔دہشت گردوں نے سب سے پہلے مختلف مسجدوں میں افطار کے بعد نمازیوں کو نشانہ بنایا۔دہشت گردوں نے لاشوں کو آگ لگادی دہشت گردوں نے گھروں میں داخل گھس کر کھانا بنانے میں مشغول خواتین کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق شدت پسند گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر آئے تھے۔انھوں نے آس پاس کے 3 گاؤں میں قتل و غارت کیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful