نقیب محسود کے والد محمد خان نے دیت لینے والی خبر پر سخت غصے کا اظہار

نقیب محسود کے والد محمد خان نے دیت لینے والی خبر پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نقیب اللہ محسود تمام پشتونوں کا بیٹا تھا۔ دیت لینے کی خبر نشر ہونے سے سخت مایوسی ہوئی ۔ہمارا مطالبہ خون کا بدلہ خون ہی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.