نوازشریف کیخلاف اربوں ڈالر بھارت بھیجنے کی تحقیقات کا حکم

قومی احتساب بیورو سابق وزیراعظم نوازشریف و دیگر کے خلاف  مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی تحقیقات کرے گا۔چیئرمین نیب جسٹس ( ر) جاوید اقبال نے اربوں ڈالر بھارت بھیجنے کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال کا حکم دیدیا ہے ۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ‘یہ رقم مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائی گئی تھی۔اعلامیے کے مطابق ‘بھارتی حکومت کے سرکاری خزانے میں 4.9 ارب ڈالر کی خطیر رقم بھجوائی گئی، جس سے بھارتی حکومت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے اور اس اقدام سے پاکستان کو نقصان ہوا۔مزید کہا گیا کہ ‘میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات ورلڈ بینک مائیگریشن اینڈ ریمیٹنس بک 2016 میں موجود ہے۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful