نوجوان نسل با صلاحیت ہے ،تعلیمی ادارے طلبا کی کردار سازی پر بھرپور توجہ دیں :آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ نوجوان نسل میں بہت صلاحیت ہے ،تعلیمی اداروں کو طلبا کے کردارسازی ،شخصیت اور اخلاقیات پر بھرپور توجہ دینی چاہیے ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج کے ہونہار طلبا کو اعزازت دینے کے حوالے سے ایک تقریب کا انقعاد ہواجس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبا میں انعامات تقسیم کیے ۔

اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے کہا کہ نوجوان نسل میں بے پنا ہ صلاحیتیں ہیں ،کوئی شک نہیں پاکستان کی نئی نسل محنت سے وطن کو بلندیوں تک لے جا ئے گی ،نئی نسل خوشحال ،روشن اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی نوجوان نسل پر فخر ہے،نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے ۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful