نگران وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے مجھ سےکروڑوں روپے طلب کئے تھے۔ معروف سماجی رہنماء کا دعویٰ

کراچی (یاور عباس) گلگت بلتستان میں نگران سیٹ بناتے وقت مجھ سے کروڑوں روپے مانگے تھے اورکہا تھا کہ اگر میں نے پیسے دیدے تو مجھے گلگت بلتستان کا نگران وزیراعلی بنادیا جائےگا۔ یہ انکشاف انھوں نے گزشتہ روز”وٹس اپ ” کے معروف گروپ “گلگت بلتستان تھنکرز فارم” میں ممبران سے گفتگو کے دوران کی ۔ معروف سماجی سخصیت اور ماہر فلکیات آغا بہشتی نے کہا کہ اس وقت گلگت بلتستان کے کچھ شخصیات نے مجھے اسلام آباد بلایا اور کروڑوں روپے مانگے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وقت آنے پر میں ان لوگوں کا نام بھی بتاوں گا۔ آغا بہشتی نے کہا کہ میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ بات جھوٹی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ نگراں وزیراعلی پیسے دے کر بن گیا تھا۔ میرے پاس اس کے ثبوت بھی موجود ہیں اور وقت آنے پر سابقہ حکومت کے ان افراد کا نام بتاوں گا۔

15170847_1133418746766245_908299359433593479_n

agha baheshti

14729253_1105605999547520_721204176273593693_n

معروف سماجی رہنماء مرحوم عبدالستار ایدھی کے ساتھ

15073440_1134098490031604_2054469743788713386_n

ولڈ کپ کے ھوالے سے اے آر وائی کے معروف پروگرام میں عمر شریف اور وسیم بادامی کے ساتھ

15171014_1140666596041460_1593493661438761793_n

15747864_1179390135502439_1393549559116228701_n

آعا بہشتی کی معروف اینکر ڈاکٹر عام لیاقت حسین کے ساتھ گروپ فوٹو

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful