واشنگٹن میں بھی قدس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قومیتوں اور مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

پوری دنیا کی طرح گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد امریکہ کے دارالحکومت میں بھی قدس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قومیتوں اور مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔ امریکہ اور ورجینا کے رہنے والے لوگوں نے دوپونت چوک کے نزدیک یہ مظاہرہ کیا جو کہ واشنگٹن کا مصروف ترین چوک خیال کیا جاتا ہے یہ مظاہرہ بغیر کسی مذہبی گروہ کی حمایت کے امریکی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful