واہگہ بارڈر کے قریب لشکر جھنگوی کے 3 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

 

واہگہ بارڈر کے قریب لاہور کے علاقے باٹا پور میں پولیس مقابلے کے دوران تین مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق اسلحہ برآمد کرنے کے بعد جب پولیس واپس جارہی تھی تو ملزمان کے ساتھوں نے پولیس کی گاڑی پر بی آربی کینال ڈیرہ اسلم کے قریب حملہ کردیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ حسن پنجابی، شاہ قنون اور عمران نامی تین زیر حراست دہشتگردوں کی نشاندہی پر سب مشین گنیں، ایمونیشن، چار دستی بم اور خودکش جیکٹ برآمد کی گئیں

 

خیال رہے کہ اس سے قبل 29 جولائی کو پنجاب کے جنوبی شہر مظفر گڑھ میں کالعدم تنظیم لشکرِ جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق ، اپنے 2 بیٹوں اور 11 ساتھیوں اسی طرح کے ایک پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا تھا

 

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ تمام افراد کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا اور زیر حراست افراد کو اسلحہ برآمد کرنے کے لیے مظفر گڑھ لے جایا گیا تھا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ پولیس مظفر گڑھ سے نشاندہی کے بعد اسلحہ برآمد کرکے واپس آ رہی تھی، جب 12 سے 15 مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر آئے، جو اسلحے کے زور پر ملک اسحاق اور ان کے بیٹوں کو موٹر سائیکلوں پر ساتھ لے جانے کامیاب بھی ہو گئے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful