وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی یا ہیئر ٹرانسپلانٹیشن؟برطانوی نژاد ڈاکٹر نے بڑا دھماکہ کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سرجری،ہارلے سٹریٹ کا کلینک کاسمیٹک سرجری کے لئے مشہور،نواز شریف کے آپریشن بارے مزید کئی سوال اٹھ کھڑے ہوئے۔
نجی ٹی کے نمائندے نے لندن میں کام کرنے والے ایک ہارٹ سرجن محمد افضل سے گفتگو کی جس نے وزیر اعظم کی سرجری کو مزید مشکوک بنا دیا اور سینکڑوں سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔محمد افضل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن جس کلینک سے کرا یا گیا وہاں کچھ ہارٹ سپیشلسٹ بیٹھتے تو ضرور ہیں لیکن ہارلے سٹریٹ کلینک کی اصل وجہ شہرت کاسمیٹک سرجری اور ہیئرٹرانسپلاٹیشن کے لئے ہے۔محمد افضل کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو جس بیڈ پر لیٹا دکھایا جس رہے وہاں ہارٹ سے متعلقہ کوئی مشینری نظر نہیں آ رہی ،جس کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم کسی بر آمدے میں زیر علاج ہیں۔اسی طرح ڈاکٹر اٖفضل کا کہنا تھا کہ جب آپریشن ہونا تھا تو وہ وہیں موجود تھے لیکن انہیں خصوصی طور پر باہر نکال دیا گیا جیسے کہ یہاں کوئی خفیہ کام سر انجام دیا جا رہاہے۔ڈاکٹر افضل کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس قدر سیریس مریض اور خصوصًا وزیر اعظم کے ساتھ تو ڈاکٹروں کی فوج ہونی چاہئے تھی جو لمحہ بہ لمحہ علاج کے معاملات سے قوم کو آگاہ رکھتے،لیکن یہاں تو باقاعدہ رازداری سے کام لیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے روئیے نے وزیر اعظم کی سرجری پر سینکڑوں سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful