وطن واپسی پر طاہرالقادری کیساتھ کیا ہوگا؟۔۔۔بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور : پنجاب حکومت کا طاہر القادری کو وطن واپسی پر سکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے طاہر القادری کی وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کو وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی. انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پُر امن احتجاج کرنا چاہتا ہے تو کرے، طاہر القادری کو بھی پُرامن احتجاج اور سیاست کا حق ہے. لیکن ہم پُر تشدد احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے اگر پُر تشدد احتجاج یا گیا تو وہ ملک دشمنی کے زمرے میں آئے گا.

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful