ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کےلیےعمر اکمل کی عمران خان سے سفارش

بھارتی شہر کولکتہ کے تاج ہوٹل میں لیجنڈ کرکٹر عمران خان نے قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ، اس موقع پر ہوٹل کی لابی میں عمر اکمل نے ان سے علیحدگی میں ملاقات بھی کی۔ جس میں انہوں نے عمران خان سے گزارش کی کہ وہ ٹیم انتظامیہ کو کہیں کہ انہیں بھارت کے خلاف اگلے نمبروں پر بیٹنگ کے لیے بھیجیں تاکہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرسکیں۔

عمر اکمل کی بات سن کر عمران خان نے وقار یونس اور شاہد آفریدی کو بلا کر کہا کہ عمر اکمل کو ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کے لیے بھیجا جائے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کے خلاف میچ میں عمر اکمل کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تھا تاہم وہ صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful