ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کراچی میں احتجاج

دنیا میں جہاں بھی دہشتگرد تنظمیں بنائی گئی ہمیں یہی نظر آیا کہ انکی سرپرست امریکہ ہی نکلا اور امریکہ کی پالیسی بھی یہی ہے اور اس وقت پورے دنیا کے امن کو داو پر لگا دیا گیا ہے علی حسن نقوی نے کہا کہ دنیا میں جہا بھی انسانیت کے علمبرادار موجود ہے وہ اس فیصلے کی مذمت کرتے ہے اور پاکستان میں ہم مجلس وحدت مسلمین اس فیصلے کو مسترد کرتے ہے اور یہ فلسطین کی زمین ہے

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful