پاراچنار سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ، 16 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی + تصاویر

ابتدائی رپورٹس کے مطابق پارا چنار کی سبزی منڈی میں خودکشی دھماکہ ہوا ہے جس میں اب تک 16 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔

پارا چنار کی سبزی منڈی میں خودکشی دھماکہ ہوا ہے جس میں اب تک 16 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

واقعہ میں زخمی ہونے والے درجنوں افراد کو پارا چنار ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پہنچایا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دسمبر 2015 میں بھی پارا چنار کے عید گاہ لنڈا بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوئے تھے، جس کی ذمہ داری عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کی تھی۔

واضح رہے کہ پارا چنار پاک افغان سرحد پر قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا انتظامی ہیڈ کوارٹر ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful