پاکستانی فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔

خبر رساں ادارے وائس آف مسلم نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔

راولپنڈی میں واقع پاک فوج کے جنرل ہیڈکوارٹر میں ہونے والے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سعودی عرب کے سفیر نے باہمی امورسمیت دفاع اورفوجی تربیت میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful