پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی روس میں ملاقات جاری

ماسکو: وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی ملاقات شروع ہوگئی ہے ، یہ ملاقات روس کے شہر اوفا میں بھارتی وزیراعظم کی درخواست پر ہورہی ہے ۔ روس اور امریکہ نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ امن کے لیے ہونیوالی ہر کاوش کی حمایت کرتے ہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب کی دعوت پر ان کے رہائشی ہوٹل میں پہنچے جہاں دونوں وزرائے اعظم کیساتھ وفود بھی موجود ہیں ۔ وزیراعظم کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری ، طارق فاطمی ، سرتاج عزیزبھی موجود ہیں ۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی وجہ سے بھارت پر امریکہ اور برطانیہ کا بھارت پردباﺅ ہے اور عالمی برادری کا خیال ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کا قدم بڑھانا ضروری ہے ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful